پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنانے پرخاموش نہیں بیٹھ سکتے، جنرل قمر جاوید باجوہ سازشیں کرنے والے وہی ہیں جوعلاقائی امن میں رکاوٹ ہیں، توقع ہےکہ افغان سرزمین کسی کیخلاف استعمال نہیں ہوگی
راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنانے پرخاموش نہیں بیٹھ سکتے، سازشیں کرنے والے وہی ہیں جو علاقائی امن