
آج پاکستان کا ڈیفالٹ رسک ریٹ 80 فیصد تک پہنچ گیا ہے اگر ڈیفالٹ کرگئے تو روپے پر پریشر بڑھےگا اور کوئی سرمایہ کاری نہیں کرےگا، جبکہ کوئی بینک پاکستان کو قرض نہیں دے گا۔ عمران خان
لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی ڈیفالٹ رسک ریٹ 80 فیصد تک پہنچ گیا ہے، قرضوں کی قسطیں واپس نہ کیں