ذہنی دبائو کا شکار لوگوں میں کورونا وائرس سے موت کا خطرہ زیادہ ہو تا ہے، سائنسدانوں کی تہلکہ خیز تحقیق آگئی
لندن(ویب ڈیسک) شوگر، دل اور پھیپھڑوں کی بیماریوں سمیت کئی ایسے عارضوں کے متعلق سائنسدان بتا چکے ہیں جن میں پہلے سے مبتلا افراد کی کورونا وائرس سے موت ہونے