Monday January 20, 2025

منی بجٹ میں موبائل فونز کی قیمتیں آسمانوں کو چھونے لگیں ، 35 ہزار والا موبائل اب کتنے کا ملے گا ؟ جانئے

لاہور : ضمنی بجٹ میں ٹیکسز بڑھنے سے موبائل فون کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ ہو گیاہے ۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کی رپورٹ کے مطابق 35 ہزار روپے والے موبائل فون کی قیمت میں 20 ہزار روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد قیمت 55 ہزار روپے تک جا پہنچی ہے ۔ اس کے علاوہ 70 ہزار والے موبائل فون میں 36 ہزار ، 97 ہزار والا موبائل فون 53 ہزار مہنگاہونے کے بعد ڈیڑھ لاکھ روپے کا ہو گیاہے ۔ فکس ٹیکس کے ساتھ 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے سے بھی قیمت بڑھ گئی ہے ۔

شیخ رشید کو ’اللہ اللہ‘ کرنا چاہیے، جب گھر بسائیں گے مجھے خوشی ہوگی: ریما خان

نبیل گبول نے ریحام کو شادی کیلئے کب پروپوز کیا؟

‘سلمان خان انڈے سے باہر آنا چاہتا ہے، اس جیسے 100 سلمان گلی میں کھڑے کر دوں’

FOLLOW US