Sunday January 19, 2025

روپے کوزبردست جھٹکا۔ڈالرملکی تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا، مہنگائی کانیاطوفان آنے کاامکان

کراچی: اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 70 پیسے اضافے سے ایک بار پھر 180 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ادائیگیوں کے دباؤ اور درآمدی شعبے کی ڈیمانڈ کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو بھی ڈالر کی اڑان جاری رہی جس سے ڈالر کے اوپن ریٹ 180 روپے کی سطح پر پہنچ گئے۔انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 26 پیسے کے اضافے سے 176.49روپے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 70پیسے کے اضافے سے 180روپے کی سطح پر بند ہوئی۔

شہزاد اکبر کےاستعفیٰ پر براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی کا طنز بھرا ٹوئٹ

نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر کی کمرہ عدالت میں ایسی حرکت کہ پاکستانی ہکا بکا رہ گئے

خان صاحب آپ صرف اقتدار سے باہر آئیں دائیں بائیں آگے پیچھے کوئی نہیں ہوگا ، ٹی وی چینلز پر فرمائشی پروگرام ہوسٹ کیا ،شازیہ مری

FOLLOW US