Monday April 29, 2024

گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں پر حکومت نے بجلیاں گرا دیں، چھوٹی گاڑیوں کی قیمت میں کتنا اضافہ اور بڑی گاڑیاںکتنی مہنگی ہوگئیں؟

اسلام آباد : وفاقی حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کیا جانے والا فنانس سپلیمنٹری بل (منی بجٹ) منظور کرلیا گیا ہے۔منی بجٹ میں گاڑیوں پر نئے ٹیکس نافذ کیے گئے ہیں۔ وفاقی حکومت نے منی بجٹ میں ایک ہزار سی سی تک کی گاڑیوں پر ایک لاکھ روپے ٹیکس نافذ کرنے کی تجویز دی ہے۔ ایک ہزار سی سی سے زائد کی گاڑیوں پر دو لاکھ روپے جب کہ دو ہزار سی سی سے بڑی گاڑیوں پر چار لاکھ روپے ٹیکس نافذ کیا جائے۔ اس کے علاوہ منی بجٹ میں اسلام آباد میں مختلف خدمات پر ٹیکس چھوٹ ختم کردی گئی ہے جس میں آٹو انڈسٹری بھی شامل ہے۔ کار، آٹو موبیل اور ڈیلرز پر پانچ فیصد ٹیکس نافذ کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

“عامر لیاقت کی حالت تشویشناک” پی ٹی رکنِ قومی اسمبلی کے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹویٹ

قائداعظم ٹرافی کے دوران فخر زمان کا گراؤنڈ سٹاف کے ساتھ ڈنر، ویڈیو بھی سامنے آگئی

قائداعظم ٹرافی کے دوران فخر زمان کا گراؤنڈ سٹاف کے ساتھ ڈنر، ویڈیو بھی سامنے آگئی

پیپلزپارٹی کی شگفتہ جمانی نے پی ٹی آئی کی غزالہ سیفی کو تھپڑ رسید کردیا

FOLLOW US