Monday January 20, 2025

قائداعظم ٹرافی کے دوران فخر زمان کا گراؤنڈ سٹاف کے ساتھ ڈنر، ویڈیو بھی سامنے آگئی

کراچی: قائداعظم ٹرافی کے دوران اوپننگ بلے باز فخر زمان کی گراؤنڈ سٹاف کے ساتھ کھانا کھانے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو کافی وائرل ہورہی ہے اور شائقین کرکٹ کی جانب سے اس کو خوب سراہا جارہاہے۔ فخر زمان نے قائداعظم ٹرافی کے دوران خیبرپختونخوا کی نمائندگی کی تھی اور ان کی ٹیم قائداعظم ٹرافی کی فاتح رہی تھی۔ویڈیو میں فخر زمان کو گراؤنڈ سٹاف کے ساتھ زمین پر بیٹھے کھانا کھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

پیپلزپارٹی کی شگفتہ جمانی نے پی ٹی آئی کی غزالہ سیفی کو تھپڑ رسید کردیا

جو اپوزیشن ووٹ کے وقت 3 سے زیادہ ارکان کھڑے نہ کر سکے وہ حکومت کا کیا بگاڑ لے گی، مودی کو اپنے گھر دعوت دینے والے کس منہ سے قومی سلامتی کی بات کرتے ہیں؟ اسد عمر

زندگی کا کوئی بھروسا نہیں ، نورا فتیحی بارے افسوسناک خبر ، مداحوں کو جھٹکا لگ گیا

FOLLOW US