Sunday January 19, 2025

سونے کی قیمتوں کو گیئر لگ گئے ، خریداروں کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 650 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 25 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 557 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 7 ہزار 253 روپے ہے۔عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 20 ڈالر بڑھ کر 1788 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

کترینہ کیف کوسابقہ بوائے فرینڈ سلمان خان کا ایسا تحفہ کہ کترینہ اور وکی کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

پی پی 206 ضمنی الیکشن، ن لیگ کے رانا سلیم کامیاب، عام انتخابات میں انہوں نے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر کتنے ووٹ لیے تھے؟

مین آف دی میچ ،مین آف دی سیریز کے ایوارڈ جیتنے والے محمد رضوان نے اپنی کامیابی کا راز بتادیا

FOLLOW US