Sunday January 19, 2025

مین آف دی میچ ،مین آف دی سیریز کے ایوارڈ جیتنے والے محمد رضوان نے اپنی کامیابی کا راز بتادیا

کراچی : وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز کا ایوارڈ لے اڑے۔ مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز کا ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان کا کہنا تھا کہ ٹی 20 کرکٹ میں 200 کافی سکور ہوتا ہے،ہم نے پاور پلے میں سب سے زیادہ رنز بنانے کی پلاننگ کی تھی جس میں کامیابی ملی۔میں پورے سال کی نہیں ہر میچ کی پلاننگ کرتا ہوں اور اپنی بیٹنگ کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کرتا ہوں۔

3دن صبح کس وقت سے شام کس وقت تک موبائل سروس بند رہے گی ۔؟ شیخ رشید نےو ضاعت کردی،عوام کیلئے بڑی خبر

کیاسلمان خان بھارت چھوڑنےوالے ہیں؟سلمان خان نے اپنا گھر کرائے پر دے دیا

یا اللہ کرم فرما ، ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد بارے تشویشناک خبر آگئی

FOLLOW US