Tuesday January 21, 2025

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میںاچانک کتنا اضافہ ہوگیا،کنواروں کوپریشان کردینے والی خبرآگئی

کراچی: بین الاقوامی مارکیٹ میں کمی ہونے کے باوجود ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 23 ہزار 650 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 214 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 6 ہزار 10 روپے ہے۔عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا دام 4 ڈالر کم ہو کر 1780 ڈالر فی اونس ہے۔

کترینہ کو شادی کا دتحفہ ۔سلمان خان نے سیکیورٹی کی زمہ داریاں اپنے سر لے لی،کون سی فورس سکیورٹی دے گی؟جانیے

قرآنِ کریم کی آیات نکلوانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ جانے والے وسیم رضوی نے ہندو دھرم اپنا لیا

عبرتناک انجام ، سری لنکن منیجر کے جسم کے ساتھ افسوسناک حرکت کرنے والا پاکستانی ملزم کہاں اور کس حال میں ہے ؟ جانیں

این اے 133 لاہور کے ووٹر کا ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کیلئے ووٹ بیچنے کا اعتراف

FOLLOW US