Sunday January 19, 2025

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھیں گی یا نہیں؟ حکومت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق یکم دسمبر سے 15 دسمبر تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔پٹرول کی قیمت145 روپے 82 پیسے،مٹی کے تیل کی قیمت 116 روپے 53 پیسے،لائٹ ڈیزل کی قیمت114 روپے سات پیسے،ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 142 روپے 62پیسے برقرار رہے گی۔

اسلام آباد کی حدود میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز اور پراجیکٹس کی اشتہاری مہم نہیں چلائی جا سکتی ، نوٹیفکیشن جاری

” سعودی عرب کی مدد معیشت کیلئے زہرِ قاتل، حکومت عربی ڈالر لینے سے انکار کردے”

کیاواقعی ٹیلی نارپاکستان میں اپنےآپریشنز بند کررہاہے؟پی ٹی اے کا ردعمل آ گیا

FOLLOW US