Sunday January 19, 2025

ڈسپرین کی گولی سے 10 منٹ میں دودھ جیسا گورا رنگ کیسے کیا جا سکتا ہے ؟ جادوئی نسخہ

اسلام آباد : ڈسپرین کی گولی سے 10 منٹ میں دودھ جیسا گورا رنگ کیسے کیا جا سکتا ہے ؟ جادوئی نسخہ۔۔۔ ڈسپرین کا فیشل بنانا سکھائیں گے۔ جس سے آپ کا چہرہ دودھ جیسا گورا ہوجائے گا۔ یعنی دوسرے الفاظ میں یہ بتا نا چاہتے ہیں کہ آپ کس طرح سے ڈسپرین کے استعمال سے اپنی رنگت کوبہت زیادہ نکھار سکتے ہیں۔ ڈسپرین میں ایسٹیک میڈیسن ہے۔ لیکن یہ آپ کے حسن کو چارچاند کر سکتی ہے۔ اگر آپ اس کو صیحح طریقے سے استعمال کرتے ہیں ۔ تو اس سے آپ کا حسن بہت زیادہ نکھر جاتا ہے۔ آپ کی رنگت بہت زیادہ نکھر جاتی ہے۔ اس کے اندر سیلن سائینٹک ایسڈ موجود ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے یہ آپ کی جلد کے لیے بہت اچھی ہے۔ سیلن سائینٹک وہ مختلف طرح کے فیس ماسک میں بھی پایا جا تا ہے۔

لبنان میں مظاہرین اورحکومتی حامیوں کے درمیان جھڑپیں، 6 افراد ہلاک 30 سے زائد زخمی

آریان خان کی ہر پیشی پر آنے والی شاہ رخ خان کی منیجر پوجا ڈاڈلانی کے بارے میں وہ باتیں جو آپ جاننا چاہتے ہیں

اور آپ کی صحت کےلیے بہت اچھا ہوتا ہے۔ اس لیے آپ ڈسپرین کا فیسل ماسک استعمال کرتے ہیں۔ اس سے نہ صرف آپ کی جلد چمک دار ہوتی ہے۔ بلکہ ایکنی اور جو دانوں کے نشان ہیں۔ وہ بھی ختم ہوجاتے ہیں۔ اگر آپ کو ایکنی ہے تو آپ اس فیسل ماسک کا استعمال کرسکتے ہیں۔ اس سے آپ کی ایکنی بھی ختم ہوجاتی ہے۔ اگر آپ کی ایکنی ختم ہوچکی ہے اور محض دانوں کے نشان رہ گئے ہیں۔ تو بھی آپ اس کا استعمال کرسکتے ہیں۔ اس سے دانوں کے نشان بھی ختم ہوجائیں گے۔ اس کا جو سب سے بڑا فائدہ یہ بھی ہے کہ یہ آپ کی جلد کو سموتھ اور سوفٹ ہوجائے گی۔

قربانی اسلام میں بھی جائز ہے، نور مقدم نے خود کو قربانی کے لیے پیش کیا

FOLLOW US