Wednesday January 22, 2025

ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان، پٹرول کتنے روپے مہنگا کردیا گیا

اسلام آباد :وفاقی حکومت نے عوام پر مہنگائی کا نیا بم گراتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ پٹرول کی قیمت 4روپے بڑھا دی گئی ہے جس کے بعد پٹرول اب 127روپے 30پیسے میں دستیاب ہوگا۔ اسی طرح ہائی سپیڈ ڈیزل 2روپے مہنگا ہونے کے بعد 122روپے چارپیسے کا ہو گیا۔ مٹی کا تیل 7روپے پانچ پیسے مہنگا کرکے99روپے31پیسے کا کردیا گیا۔ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں8روپے 82پیسے کا اضافہ کیا گیاہے۔ اس حوالےسے نوٹیفکشین جاری کردیا گیا ہے،۔ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12بجے کے بعد ہوگا

منی لانڈرنگ ریفرنس،شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز پر فرد جُرم عائد کر دی گئی

شیخ رشید کا اسلام آباد میں ایسا بازار قائم کرنے کا اعلان جس میں خواتین دکاندار اور خواتین ہی گاہک ہوں گی

شہباز شریف گھر کی سیڑھی سے پھسل گئے، اپوزیشن لیڈر ایک بار پھر کمر درد میں مبتلا ہو گئے، تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کر دیں

FOLLOW US