Wednesday April 24, 2024

انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، بیرونی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ جانئے

کراچی : انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جس کے باعث بیرونی قرضوں کے بوجھ میں دو ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق 7مئی سے اب تک ڈالر 17روپے پیسے مہنگا ہوا ہے جبکہ چارماہ کے دوران ڈالرکی قیمت ساڑھے 10فیصد بڑھی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 84پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈالر168روپے 94پیسے پر بند ہوا ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 80پیسے مہنگا اضافہ سامنے آیاہے جس کے بعد ڈالر 169روپے 80پیسے میں فروخت ہوا۔

محمد حفیظ کی رمیز راجہ کو چیئرمین پی سی بی بننے پر مبارکباد

ن لیگ پنجاب سے استعفے دے، ایک گھنٹے میں ہم سندھ سے دیں گے

میو ہسپتال میں نجی ٹارچر سیل میں مریضوں اور لواحقین پر تشدد کا انکشاف

وقت آ گیا ہے پاکستان کے ساتھ تعلقات کا ازسرنوجائزہ لیا جائے پاکستان کوافغانستان سے متعلق کیا کردار ادا کرنا ہوگا…امریکا

FOLLOW US