کراچی : انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں ہوشربا کمی ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر بعد ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 43 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 183.25 پیسے پر فروخت ہو رہاہے جبکہ گزشتہ دو روز کے دوران ڈالر 4 روپے 93 پیسے سستا ہواہے ۔ اس سے قبل ڈالر 7 اپریل کو ملک کی بلند ترین سطح 188 روپے 18 روپے پر بند ہوا تھا ، دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 186 روپے سے زائد ٹریڈ کر رہاہے ۔
عمران خان کی وزارتِ عظمیٰ سے برطرفی نے حریم شاہ کو رُلا دیا، ویڈیو وائرل
بابر اعظم نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا
عمرا ن خان کو ہٹانے پر جمائمہ بھی میدان میں آگئی، ایسا بیان دیا کہ ہرکوئی بکا بکارہ گیا