Sunday November 24, 2024

وزیرخزانہ شوکت ترین نے وزارت چھوڑنے کا عندیہ دیدیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد: وفاقی وزير خزانہ شوکت ترین نے مہنگائی کا مقابلہ کرنے کا فارمولا بتادیا اور کہا کہ عوام کی آمدنی بڑھا کر مہنگائی کا حل نکالیں گے۔ انہوں نے کہا کہ معیشت درست سمت میں ہے۔ یہ دعویٰ بھی کردیا کہ پاکستان کا آئی ٹی سیکٹر اگلے پانچ سال میں 50 ارب ڈالرز کی ایکسپورٹ کرسکتا ہے۔وزیر اعظم کی طرف سے سرٹیفکیٹ نہ ملنے کے سوال پر شوکت ترین نے کہا کہ وزیراعظم ان کی کارکردگی سے مطمئن نہ ہوئے تو وہ گھر چلے جائيں گے اور کیا کریں گے۔

پاکستان سپر لیگ, پشاور زلمی کا کراچی کنگز، قلندرز کا گلیڈی ایٹرز سے آج آمنا سامنا ہوگا

خیر پور کی خاتون ٹیچر نے نویں جماعت کے شاگرد سے کورٹ میرج کر لی

زرداری کے بعد فضل الرحمان نے بھی چوہدری برادران سے تحریک عدم اعتماد کیلئے حمایت مانگ لی

FOLLOW US