Sunday November 24, 2024

سروے،68 فی صد پاکستانیوں نے حکومت کو مہنگائی کا ذمہ دار قرارید دیا

کراچی: گیلپ پاکستان کے ایک سروے کے مطابق پاکستانورں کی اکثریت 68 فیصد نے مہنگائی کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہرادیا۔ چاروں صوبوں کے مردوں اور عورتوں کے قومی سطح پر سوال پوچھا گیا کہ “آپ کے خیال میں مہنگائی کا ذمہ دار کون ہی”،اس سوال کے جواب میں 10فیصد نے کہا کہ تاجروں، صنعتکاروں اور68 فیصد نے حکومت کو مہنگائی کا ذمہ دار قرار دیا ہے جبکہ 5 فی صد نے کہا کہ فضول خرچ لوگ، 3 فی صد نے کہا کہ بین الاقوامی عوامل شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 1 فی صد نے کہا کہ غیرملکی امداد(عرب، برطانیہ)کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوگیا ہے۔مزید براں 2 فیصد نے کہا کہ پچھلی حکومتیں ہیں جبکہ 3 فیصد نے کہا کہ عوامی اور 2 فیصد دوسروں افراد نے کہا ہے اس کے ساتھ ہی 6 فی صد ایسے ہیں جو نہیں جانتے تھے یا کوئی جواب نہیں دیا۔

سعودی عرب میں نیم عریاں لباس میں غیرملکی رقاصاؤں کا رقص

بنگلا دیشی ٹیم نے بے وقوفی کی حد کردی ، ایک گیند پر 7 رنز دے دیئے

مری کی برفباری کے بعد خیبر پختونخوا کی بارش نےبھی 18افراد کی جان لے لی

FOLLOW US