سعودی عرب میں نیم عریاں لباس میں غیرملکی رقاصاؤں کا رقص

   
   

ریاض: سعودی عرب کے ایک مقامی فیسٹیول میں نیم عریاں لباس میں غیرملکی رقاصاؤں کے ڈانس پر پولیس حرکت میں آ گئی۔ تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ گلف نیوز کے مطابق رقص کی یہ محفل جازان ونٹر فیسٹیول 2022ء کی تقریبات کے دوران ہوئی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ غیرملکی ڈانسرز نیم عریاں لباس میں ڈانس کر رہی ہوتی ہیں۔ اس ویڈیو کے منظرعام پر آنے کے بعد جازان صوبے کے گورنر محمد بن ناصر کی طرف سے تحقیقات کا حکم جاری کیا گیا ہے۔ صوبے کے عہدیدار عادل الزائری کا کہنا ہے کہ وہ جازان ونٹر 2022ء کی انتظامی کمیٹیوں کے ساتھ رابطے میں ہیں اور اس واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

سعودی عرب میں نیم عریاں لباس میں غیرملکی رقاصاؤں کا رقص

پڑوسی ملک میں سکول کے باہر دھماکہ ،9 طالب علم جاں بحق

بنگلا دیشی ٹیم نے بے وقوفی کی حد کردی ، ایک گیند پر 7 رنز دے دیئے




اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
’’نوازشریف کو بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا اور۔۔‘‘اسد عمر کا انکشاف
وزیراعظم عمران خان کل کس وقت عوام سے براہ ٹیلیفون پر بات چیت کریں گے ،رابطہ نمبر کیاہے ؟ بڑی خبر
لاہور میں دھماکہ،ہلاکتیں،22افراد کے حوالے سے افسوسناک خبر،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
ابو ظہبی انٹر نیشنل ایئر پورٹ پرمبینہ ڈرون حملے کی اطلاعات،تین افراد جاں بحق، آگ بھڑک اٹھی
توہینِ رسالت ﷺکیخلاف روسی صدر پیوٹن کا جرات مندانہ بیان، وزیراعظم عمران خان نے ٹیلی فونک رابطے پر خصوصی شکریہ ادا کر دیا
“صرف 300 ارب روپے کے ہی ٹیکس لگائے جا رہے ہیں ” حماد اظہر کا قومی اسمبلی میں خطاب

سپورٹس
پی ایس ایل سیزن 7، ہوٹل پہنچنے والے کتنے کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ گئے ؟ بڑی خبر
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں روہت شرما کی وکٹ لینے سے پہلے شاہین آفریدی کے ذہن میں کیا بات چل رہی تھی؟ قومی ٹیم کے باولر نے خود ہی بتا دیا
ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کا شیڈول جاری ، پاکستان پہلا میچ بھارت کیخلاف کھیلے گا
جنوبی افریقہ نے بھارت کو پہلے ون ڈے میں ہی چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا، بڑے مارجن سے دھول چٹادی
ثانیہ مرزا نے ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
تین پاکستان کھلاڑی آئی سی سی ٹی ٹونٹی ٹیم آف دی ایئر کا حصہ بننے میں کامیاب بابراعظم کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے،

Copyright © 2020 DailyQaim. All Rights Reserved | Privacy Policy