Sunday November 24, 2024

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہونے کے بعد بلند ترین سطح پر بند ہو گیا

اسلام آباد: انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہونے کے بعد بلند ترین سطح پر بند ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے بعد بلند ترین سطح 178.04 روپے پر بند ہو گیا ہے ، یکم جولائی سے اب تک ڈالر کی قیمت میں 13 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ڈالرکی قیمت میں اضافے سے یبرونی قرضوں میں 2550 ارب روپے کا اضافہ ہو گیاہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 182 روپے پر فروخت ہو رہاہے

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے تیسرے ٹی ٹونٹی میں 13 سال پرانا منظر دوبارہ دہرایا گیا

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے ٹکر مار کر زخمی کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا ،دراصل حادثہ کس طرح ہوا؟ جانئے

شعیب ملک سے شادی کس خوبی سے متاثر ہو کر کی ؟ ثانیہ مرزا نے پہلی مرتبہ دل کی بات بتا دی

FOLLOW US