Sunday November 24, 2024

میرے ساتھ فلیٹ میں یہ شرم ناک کام زبردستی ہو رہا ہے ؟ ایان علی نے سب کو ہلا کر رکھ دیا

دبئی : واضح رہے کہ ماڈل ایان علی کو اسلام آباد سے دبئی جاتے ہوئے بینظیر بھٹو ائیرپورٹ پر حراست میں لیا گیا تھا اور ان کے پاس سے 5 لاکھ ڈالرز برآمد ہوئے تھے۔ بعد ازاں ماڈل کے خلاف کرنسی کا مقدمہ درج کیا گیا جس پر انہیں جیل بھی جانا پڑا ۔جب کہ ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں بھی ڈالا گیا تھا۔ کرنسی کیس میں ضمانت پر رہا ماڈل ایان علی کے کراچی میں فلیٹ پر جعلی دستاویزات کے ذریعے مبینہ قبضے کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے ۔ ایان علی کا فلیٹ کراچی کے پوش علاقے میں واقع ہے ، اس حوالے سےنجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو میں ایان علی کاکہنا تھا کہ جعل، سازی کے ذریعے کراچی میں میرے فلیٹ پر قبضہ کیا جارہا ہے، میرے فلیٹ کی فروخت کا معاہدہ تیار کیا گیا جس پر میرے جعلی دستخط ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ جعلی معاہدے پر میرا قومی شناختی کارڈ نمبر بھی غلط لکھا ہوا ہے جبکہ مجھے ادائیگی کا چیک تیارکیا گیا جسے متحدہ عرب امارات کی پولیس نے بھی ج،

نومبر میں اکتوبر کی نسبت پیٹرول کی فروخت 9 فیصد ،ڈیزل 3 فیصد کم ہوئی

علی قرار دیا ہے۔ ماڈل گرل کا کہنا تھا کہ میری پاکستان میں عدم موجودگی پر میرے فلیٹ پر قبضے کی کوشش کی جارہی ہے، میں نے فلیٹ کسی کو فروخت نہیں کیا نہ ہی مجھے کوئی ادائیگی ہوئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جعلساز کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔ خیال رہے کہ ایان علی طویل عرصے سے بیرون ملک مقیم ہیں اور گزشتہ دنوں انہوں نے شوبز میں واپسی کا اعلان کیا تھا۔

ورلڈ بینک کی افغانستان کے منجمد اثاثوں میں سے کچھ رقم جاری کرنے کی حمایت

بی آر ٹی پشاور کو بین الاقوامی سطح پر پائیدار ٹرانسپورٹ ایوارڈ کیلئے اعزازی تذکرہ کے طور پر تسلیم کرلیا گیا

FOLLOW US