Monday November 25, 2024

چینی کی مسلسل بڑھتی قیمت کے باعث شوگر ملز مالکان نے 265 ارب روپے کا اضافی فائدہ حاصل کر لیا

کراچی: مہنگی چینی بیچ کر تحریک انصاف کی حکومت میں شوگر مل مالکان کو 265 ارب روپے کا اضافی فائدہ پہنچایا جاچکا ہے، صرف رواں سال کے پہلے 10 ماہ میں شوگر مل مالکان 67 ارب روپے کا اضافی منافع لے گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق حکومت نوٹس لیتی اور عوام کو دلاسے دیتی رہ گئی لیکن ملک میں چینی کی فی کلو قیمت ریکارڈ 150 روپے تک پہنچ گئی ہے۔حکومت اس سے پہلے درآمدی چینی کا ٹینڈر تین بار منسوخ کر چکی، حکومتی ذرائع نے بتایاکہ ٹینڈر مہنگی ترین بولی کے باعث منسوخ کیا گیا۔

انکے والد پاکستانی اداکار ہیں اور یہ انڈیا میں کام کرتی ہیں ۔۔ مشہور بھارتی اداکارہ تبو اور فرح ناز کس مشہور پاکستانی اداکار کی بیٹیاں ہیں؟

الیکشن کمیشن نے این اے75 ڈسکہ ضمنی انتخاب سے متعلق رپورٹ جاری کردی ضمنی الیکشن میں دھاندلی ہوئی، پلاننگ اے سی ہاؤس میں ہوئی اور فردوس عاشق اعوان بھی پلاننگ میں شریک تھیں

’ہمیں اپنی جادوئی طاقت واپس مل گئی ‘ سکاٹ لینڈ کو شکست دینے کے بعد ویرات کوہلی کا حیران کن بیان

FOLLOW US