Sunday May 19, 2024

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان، اوگرا نے سمری بھجوادی

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق اوگر کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں ساڑھے تین روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں میں پانچ روپے فی لیٹرکمی کی تجویزدی ہے۔نئی قیمتوں کے حوالے سے حتمی فیصلہ وزارت پٹرولیم کرے گی۔حکومت نے چند روز قبل پٹرول پر لگائے گئے سیلز ٹیکس کی شر ح میں کمی کا اعلان کیا تھا۔وزارت پٹرولیم کی جانب سے حتمی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق یک ستمبر سے ہوگا۔

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ، پاکستان کی پہلی پوزیشن، بھارت کونسے نمبر پر ہے؟ آپ بھی جانیں

’بے ہودہ میوزک بنا کر اربوں روپے کمانے والا آج مذہب کی بات کر رہا ہے ‘ گلو کار جواد احمد ابرار الحق پر برس پڑے

تحریک انصاف کی حکومت نے تین سالوں میں کتنا قرضہ لیا اور کتنا واپس کیا؟ سٹیٹ بینک نے اہم اعداد وشمار جاری کردئیے

لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کی شمالی علاقہ جات میں سیر سپاٹوں کی تصاویر وائرل

FOLLOW US