Tuesday April 30, 2024

کے ٹو سر کرنے کی جستجو نے ایک اور کوہ پیما کی جان لے لی

سکردو: دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر کوہ پیمائی کے دوران حادثہ پیش آنے سے ایک برطانوی کوہ پیما ہلاک جب کہ ان کے دو ساتھی شدید زخمی ہو گئے۔ہم نیوز کے مطابق زخمی کوہ پیماوں کو بیس کیمپ منتقل کردیا گیا جب کہ ہلاک ہونے والے کوہ پیما کی تلاش جاری یے۔دونوں کوہ پیما کے ٹو پر چڑھتے ہوئے ابروزی روٹ پر برفانی تودے کی زد میں آ گئے۔ جس کے نتیجے میں برطانوی کوہ پیما ایلن رک ہلاک ہوگئے جب کہ ان کے دو ساتھی زخمی ہوئے ہیں جنہیں بیس کیمپ منتقل کردیا گیا ہے۔

بھارت کو مدد کیلئے پکارنےکا بیان، ن لیگی امیدوار نے وضاحت پیش کر دی میں انتظامیہ سے مخاطب تھا کہ آخر کس کو پکاروں، کیا میں بھارت کو پکاروں؟

مسلم لیگ ن کے رہنما عطاءاللہ تارڑ گرفتار

FOLLOW US