Sunday January 19, 2025

مسجد نبوی ﷺکی بے حرمتی کا معاملہ ، چھ پاکستانیوں کو سزا سنا دی گئی

ریاض: وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ مدینہ میں مسجد نبوی ﷺکی بے حرمتی کرنے والے پاکستانیوں کو سزا سنا دی گئی۔ سعودی عرب کی عدالت میں 6 پاکستانیوں پر حرم مدینہ میں توہین کا جرم ثابت ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان میں سے تین پاکستانیوں کو 10، 10 سال جبکہ تین پاکستانیوں کو 8، 8 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔ 10 سال سزا پانے والوں میں انس، ارشاد اور محمد سلیم جبکہ 8 سال کی سزا پانے والوں میں خواجہ لقمان، محمد افضل اور غلام محمد شامل ہیں۔ خیال رہے کہ مسجد نبویﷺ میں پاکستانی وزرا کیساتھ بدتمیزی کرنے والے ان پاکستانیوں کو سعودی حکام نے گرفتار کر لیا تھا۔

اعتزاز احسن کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی خواہش ، خبر نے پیپلزپارٹی میں ہلچل مچا دی

مہینے میں دو مرتبہ ہی بیوی سے ملنے گھر جاتا تھابیوی حاملہ تھی ۔جانیے ایک شوہر کی درد بھری کہانی

FOLLOW US