Sunday January 19, 2025

اعتزاز احسن کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی خواہش ، خبر نے پیپلزپارٹی میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد: اعتزاز احسن کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی خواہش ، خبر نے پیپلزپارٹی میں ہلچل مچا دی۔۔ اعتزاز احسن نےممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا تھا صاف نظر آتا ہے کہ یہ فیصلہ کہیں لکھوایا گیا ہے۔اسی حوالے سے صحافی محبوب علی یوسفزئی کے ٹویٹ مین کہا ہے کہ’’ بعض لوگ زندگی کی آخری لمحات میں بھٹک جاتے ہیں ، اعتزاز احسن ان میں سے ایک ہے ، بس زندگی کی آخری خواہش پی ٹی آئی جوائن کرنا اور پھر سے سینیٹر بننا ہے۔‘‘

FOLLOW US