Tuesday April 16, 2024

صبح صبح بُری خبر، مسافر طیارہ لاپتہ ہوگیا

کھٹمنڈو: نیپال کا مسافر طیارہ لاپتہ ہوگیا ہے جس میں چار بھارتی شہریوں سمیت 19 مسافر سوار تھے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تارہ ایئر 9 دو انجنوں والے طیارے کا اتوار کی صبح 9 بج کر 55 منٹ پر رابطہ منقع ہوگیا تاہم ایک جریدے انڈیا ٹوڈے کا کہنا ہے کہ طیارے نے 9 بج کر 55 منٹ پر اڑان بھری اور جلد ہی رڈار سے رابطہ ٹوٹ گیا۔ بتایا گیا ہے کہ بدقمست پرواز پوخارہ سے جوم سوم جارہی تھی ۔ نیپالی میڈیا کے مطابق طیارے میں تین جاپانی شہری اور باقی نیپالی تھے ، عملے سمیت مجموعی طورپر 22 افراد سوار تھے۔

لانگ مارچ ، عمران خان پارٹی رہنماﺅں سے ناراض ، لیکن پارٹی رہنما ﺅں کا کیا موقف ہے ؟ حیران کن دعویٰ

موبائل صارفین کیلئے بُری خبر،کال اور ڈیٹا پیکجز کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

’خان کے پیغامات آرہے ہیں کہ مصالحت کروادیں‘ ملک ریاض اور آصف علی زرداری کی مبینہ آڈیو کال لیک

FOLLOW US