Sunday January 19, 2025

فلپائن میں طوفان ، بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی ،58 افراد ہلاک

منیلا: فلپائن میں طوفان ، بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی ، اب تک 58 افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہو چکی ہیں ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے غیر ملکی خبر ایجنسی کے حوالے سے کہا کہ اب تک 17 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا گیا ہے ۔ دوسری جانب مسلسل جاری رہنے والی بارش اور لینڈ سلائینڈنگ کے واقعات میں متعدد افراد لا پتہ ہیں جن کی تلاش کیلئے ریسکیو اہلکاروں کی کوششیں جاری ہیں ۔

عمران خان آزاد کشمیر میں تبدیلی پر مان گئے، جہانگیر ترین اور علیم خان کے بعد تنویر الیاس کو ناگزیر قرار دے دیا گیا

خیبرپختونخواہ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری

وزیر اعظم کا اپنے بھائی نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کرنے کا حکم

FOLLOW US