Sunday January 19, 2025

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ حادثے میں زخمی

لندن: وزیراعظم عمران خان کے لیے لندن سے ایک بری خبر آئی ہے جہاں ان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ زخمی ہو گئی ہیں ۔ سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر جمائمہ گولڈ سمتھ نے اپنی سٹوری شئیر کی ۔انہوں نے تصویر شئیر کی جس میں ان کے چہرے پر زخم کا نشان دیکھا جا سکتا ہے ۔ ساتھ ہی انہوں نے دو ایموجی بھی شئیر کیے ایک زخمی ایموجی تھا اور دوسرا سکی کرتا ہوا ایموجی تھا جس کا مطلب ہے کہ جمائمہ گولڈ سمتھ کو سکی کرتے ہوئے حادثہ پیش آیا۔

سندھ ہاؤس آنے والے منحرف ایم این اے نور عالم خان منظر عام پر آگئے، حیران کن بیان دیدیا

“تم وزیر اعظم سے استعفیٰ مانگتے ہو، تم دلے ہو” عالیہ حمزہ کے بعد شہباز گل کا بھی قومی ٹی وی پر نازیبا زبان کا استعمال

اسلام آباد میں جلسوں سے بدامنی پھیلی تو وزیرداخلہ سمیت ساری انتظامیہ ذمہ دار ہوگی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہرمن اللہ

FOLLOW US