Friday May 17, 2024

سندھ ہاؤس آنے والے منحرف ایم این اے نور عالم خان منظر عام پر آگئے، حیران کن بیان دیدیا

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکنِ قومی اسمبلی نور عالم خان نے منظر عام پر آنے کے بعد اپنا موقف پیش کردیا۔ سندھ ہاؤس میں موجود نور عالم نے صحافیوں سے بات چیت میں کہا کہ وہ کسی کے دباؤ میں نہیں بلکہ اپنی مرضی سے سندھ ہاؤس میں آئے ہیں، وہ تین سال سے کرپشن کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں، ان کے حلقے میں گیس نہیں آتی تو ان کی بات کوئی نہیں سنتا۔ انہوں نے کہا کہ وہ کام کریں گے جو ان کا آئینی حق ہے، ایم این اے کسی کا غلام نہیں بلکہ عوامی نمائندہ ہوتا ہے، پیسے لینے کے حوالے سے پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے، عمران خان کی 20 کروڑ روپے لینے والی بات سے افسوس ہوا۔

“تم وزیر اعظم سے استعفیٰ مانگتے ہو، تم دلے ہو” عالیہ حمزہ کے بعد شہباز گل کا بھی قومی ٹی وی پر نازیبا زبان کا استعمال

اسلام آباد میں جلسوں سے بدامنی پھیلی تو وزیرداخلہ سمیت ساری انتظامیہ ذمہ دار ہوگی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہرمن اللہ

صرف 26 دن کا اسٹاک باقی رہ گیا، ملک میں ڈیزل کے بحران کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

FOLLOW US