Friday May 3, 2024

روس کے یوکرین پر حملے کے بعد تیزی سے اوپر جانے والی تیل کی قیمتیں کم ہونا شروع

ماسکو : روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد تیزی سے اوپر جانے والی خام تیل کی قیمتیں اب کم ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ تیل و گیس کی قیمت میں کمی کا رحجان دیکھنے میں آیا اور برینٹ خام تیل کی قیمت 100 ڈالر کی سطح سے نیچے آگئی ۔گزشتہ روز برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 101.99 ڈالر فی بیرل پر چلی گئی تھی تاہم اب اس میں 33 سینٹس کمی ہوئی ہے اور قیمت 98.75 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے،اسی طرح امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی فی بیرل قیمت 30 سینٹس کم ہوکر 92.51 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔

لاہور قلندرز نے آج کیا منصوبہ بنا یا تھا ؟ شاہین آفریدی نے میچ جیتنے کے بعد بتا دیا

روس کے 2800 فوجی ہلاک، 80 ٹینک، 516 گاڑیاں تباہ کردیں یوکرین کا دعویٰ

پاکستان میں غیر معیاری گاڑیاں تیار اور فروخت ہونے کا نوٹس، متعلقہ حکام سے جواب طلب کرلیا گیا، بالآخر وہ خبر آگئی جس کا تمام پاکستانیوں کو انتظار تھا

FOLLOW US