Monday January 20, 2025

لاہور قلندرز نے آج کیا منصوبہ بنا یا تھا ؟ شاہین آفریدی نے میچ جیتنے کے بعد بتا دیا

لاہور: لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے دوسرے ایلیمینٹر میچ میں جیت کا راز بتا دیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ایک ہی منصوبہ بنا رکھا تھا کہ آخری گیند تک لڑنا ہے ، ڈیوڈ ویزے نے ہمارا موومینٹم برقرار رکھا اور ہم میچ جیتنے میں کامیاب ہوئے ۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے حارث روف کو خود ایسی جگہ پر کھڑا کیا جہا ں کیچ آنے کا امکان تھا اور انہوں نے میری دو گیندوں پر دو کیچ پکڑے ۔ میچ میں اہم موڑ پر نو بال کرانے کے حوالے سے شاہین آفریدی نے بتا یا کہ میچ کے اس لمحے میں ٹیم کے لیے وکٹ لینا چاہتا تھا لیکن نو بال ہوئی، آئندہ بہتری لاوں گا ۔

اسلام آباد کو شکست، لاہور قلندرز نے فائنل میں جگہ بنالی

روس کے 2800 فوجی ہلاک، 80 ٹینک، 516 گاڑیاں تباہ کردیں یوکرین کا دعویٰ

پاکستان میں غیر معیاری گاڑیاں تیار اور فروخت ہونے کا نوٹس، متعلقہ حکام سے جواب طلب کرلیا گیا، بالآخر وہ خبر آگئی جس کا تمام پاکستانیوں کو انتظار تھا

FOLLOW US