Sunday January 19, 2025

کشیدگی کے ا ثرات: یوکرینی صحافی کا روس کے حامی سیاستدان پرلائیو ٹی وی شو میں حملہ

یوکرین اور روس کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے اثرات ٹی وی پروگرامات پر بھی ہونے لگے ہیں۔ یوکرین کے ایک صحافی نے لائیو ٹی وی شو کے دوران روس کے حامی یوکرینی سیاست دان پر حملہ کردیا۔ غصے سے بھرپور صحافی نے روس کے حامی یوکرینین سیاست دان پر مکے اور لاتوں کی برسات کردی اور اس پر کشتی کا داؤ لگا کر بے بس کردیا۔ خیال رہے کہ شو میں بطور پینلسٹ یوکرین کے سابق صدر اور وزیر اعظم بھی شامل تھے ۔

لاہور قلندرز کے کھلاڑی راشدخان جاتے جاتے ایسی بات کہہ گئے کہ جیمز فالکنر بھی شرم سے پانی پانی ہو جائے

صحافی محسن بیگ کا بچنا نا ممکن ، ایک اور سنگین کیس میں گھیرا تنگ کرنے کی تیاریاں، مقدمہ درج کر لیا گیا

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان طلاق کی خبریں وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کی کراچی میں اہم پریس کانفرنس

FOLLOW US