Sunday January 19, 2025

لاہور قلندرز کے کھلاڑی راشدخان جاتے جاتے ایسی بات کہہ گئے کہ جیمز فالکنر بھی شرم سے پانی پانی ہو جائے

لاہور : پاکستان سپرلیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے کھلاڑی راشد خان جاتے جاتے بڑی کہہ گئے ۔تفصیل کے مطابق افغانستان کے کھلاڑی راشد خان کو اپنی قومی ٹیم میںشمولیت کی وجہ سے پی ایس ایل کو ادھورا چھوڑ کر جانا پڑا لیکن جاتے جاتے افغان کھلاڑی نے بڑا بیان دے کر پی ایس ایل کی شان بڑھا دی ۔ ٹیم مینجمنٹ کی موجودگی میں راشد خان نے کہا کہ پی ایس ایل میں میرے لیے پی ایس ایل ڈرافٹ میں کیٹگری کوئی اہمیت نہیں رکھتی ،اگرلاہور قلندرز نے مجھے سب سے نچلی کیٹگری میں بھی چنا تو میں پھر بھی اپنی شرکت یقینی بناؤں گا ۔یہ بات سن کر لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی اور مینجمنٹ تالیاں بجایں اور انہیں گلے سے لگا لیا ۔

ملتان سلطانز نے بہترین جبکہ کراچی کنگز نے پی ایس ایل کی تاریخ کا بدترین اعزاز اپنے نام کرلیا

کراچی کنگز کاسفرتمام ،آخری میچ میں کتنے رنز سے شکست ہو گئی ۔ شائقین کرکٹ کے لیے کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

’’پی سی بی مجھ سے جھوٹ بولتا رہا ‘‘جیمز فالکنر نے ناراض ہو کر پی ایس ایل چھوڑنے کا اعلان کر دیا

FOLLOW US