Saturday May 18, 2024

“بھارتی پارلیمنٹ میں موجود آدھے سے زیادہ ارکان کا مجرمانہ ریکارڈ ہے”، اہم ایشیائی ملک کے وزیر اعظم کا دبنگ بیان

سنگا پور: سنگاپور کے وزیر اعظم لی شین نے کہا ہے کہ بھارتی پارلیمنٹ میں آدھے سے زیادہ ارکان کا مجرمانہ ریکارڈ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سنگاپور کے وزیر اعظم لی شین نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج نہرو کا بھارت ایسا ہوچکا ہے کہ جہاں کی اسمبلی کے آدھے سے زیادہ ارکان کا ریکارڈ مجرمانہ ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت کے متعدد ارکان اسمبلی کے خلاف قتل اور زیادتی تک کے مقدمے درج ہیں جبکہ بھارت میں صرف ابتدا میں ہی جمہوریت تھی لیکن اس کے بعد حالات تبدیل ہو گئے۔لی شین نے کہا کہ بھارت میں مجرمانہ اور خلاف قانون سرگرمیوں کی جانب سے آنکھیں بند رکھی گئیں جس کے باعث یہ سارے معاملات ہوئے۔

واہ رے عدالتی نظام، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال کے کئی ماہ بعد ان کی کونسی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی؟ جان کر آپکو بھی افسوس ہو گا

عمران طاہر کے ہمشکل کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔ دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

حکومت نے نجم سیٹھی ، حامد میر ، کامران شاہد ، سمیت مزید صحافیوں کو گرفتار کر نے کا فیصلہ کر لیا، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آ گیا

FOLLOW US