Sunday January 19, 2025

اسرائیلی صدر ترکی کا دورہ کب کریں گے؟ ترک صدر نے اعلان کردیا

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ہم منصب آئیزک ہرزوگ رواں سال مارچ کے وسط میں ترکی کا دورہ کریں گے۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق طیب اردگان نے دورہ یوکرین سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ترک اسرائیل تعلقات کی مضبوطی کے لیے ہم منصب آئیزک ہرزوک اگلے ماہ ترکی آرہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک باہمی روابط کی بہتری کے خواہاں ہیں۔ رجب طیب اردگان کا اسرائیلی صدر اور دیگر اعلیٰ حکام سے ٹیلی فونک رابطہ بھی ہوا۔

ایک خاوند نے اپنی بیوی کو پہلی ملاقات وہ نصیحتیں جو ہر لڑکی کو پڑھنی چاہئیں

انا للہ وانا الیہ راجعون وفاقی وزیر علی زیدی کے گھر صف ماتم بچ گئی

وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین سیاسی، معاشی اور اسٹریٹجک لحاظ سے اہم ترین قرار دے دیا گیا

پانچ وکٹیں حاصل کرنے کے بعد شاداب خان کا سجدہ شکر

FOLLOW US