Monday January 20, 2025

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کو زندگی مشکل کردیں گے،حکومت نے دھمکی آمیز اعلان کردیا، کیاہونےوالاہے؟ جانیے تفصیل

ماسکو: فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکروں نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی زندگی مشکل کردیں گے۔فرانسیسی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر ایمانوئیل میکروں نے کہا کہ ویکسین نہ لگوانے والوں کو واقعی پریشان کرنا چاہتا ہوں اور ہم آخر تک ایسا کرتے رہیں گے۔ ادھر برطانوی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر کے سخت الفاظ کے استعمال پر اپوزیشن نے ان پر شدید تنقید کی ہے۔ صدر ایمانوئیل میکروں نے کہا کہ زبردستی ویکسین نہیں لگوائی جائے گی، غیر ویکسیشن شدہ افراد کو جیل نہیں بھیجا جائے گا البتہ ویکسین نہ لگوانے والے 15 جنوری سے ریسٹورنٹس نہیں جاسکیں گے۔انھوں نے مزید کہا کہ اب ایسے افراد نہ تھیٹر اور نہ ہی سینما جا سکیں گے۔

طالبان نے خواتین کے حمام خانوں کو بند کرنے کے احکامات جاری کر دئیے

سکھوں نے مودی کو پنجاب میں جلسہ کرنے سے روک دیا، قافلے کا گھیراؤ

وزیراعظم عمران خان کو دبئی ایکسپو میں عالمی اعزاز سے نوازا جائے گا

FOLLOW US