Sunday January 19, 2025

بھارتی مسلمان کی چلتی بس میں سیٹ پر کھڑے ہو کر نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل۔۔

ممبئی :ممبئی کی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص نماز پڑھنے کے لئے چلتی بس میں ہی کھڑا ہوگیا جب کہ قریب ہی کسی شخص نے اس کی ویڈیو بنا لی جو اس وقت سوشل میڈہا پر تیزی سے مقبول ہورہی ہے۔

بلدیاتی انتخابات ، پشاور سے کتنےپریذائیڈنگ افسر لا پتہ ہوگئے،سیاسی حلقوں میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

میئر پشاور کی سیٹ پر شکست، تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کرلیا

FOLLOW US