Tuesday January 21, 2025

گوتم گمبھیر پاکستان کے دورے پرآئے نوجوت سنگھ سدھو پر برس پڑے

ہریانہ : بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے کانگریس کے رہنما اور نامور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کی جانب سے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو بڑا بھائی کہنے پر سابق بھارتی کرکٹر اور بی جے پی کے وزیر گوتم گمبھیر اُن پر برس پڑے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں گوتم گمبھیر نے نوجوت سنگھ سدھو کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ’ اپنے بیٹے یا بیٹی کو بارڈر پر بھیجیں اور پھر اُس ریاست کے سربراہ (عمران خان) کو اپنا بڑا بھائی کہیں۔

غیر ملکی ماڈل ٹریزا کو منشیات کیس میں رہائی کن وجوہات پر ملی، تحریری فیصلہ جاری

موٹروے پر ٹول ٹیکس کیوں بڑھایا جارہاہے؟ حامد میر کے سوال پر حکومتی رہنما نے وجہ بتا دی

ن لیگی خاتون رہنما سینیٹر نزہت صادق کے گھر پانچ مسلح ڈاکوؤں نے ہلہ بول دیا ، کیا کچھ لوٹ کر لے گئے ؟تفصیلات جانئے

FOLLOW US