بیجنگ : چین اور بھارت کے درمیان گزشتہ برس لداخ کی گلوان وادی میں ہونے والی جھڑپ کے بعد کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ متعدد بھارتی فوجی انتہائی زخمی حالت میں ہیں اور ان کے جسم کے مختلف حصوں پر پٹیاں بندھی ہوئی ہیں۔ ان فوجیوں سے چلا بھی نہیں جا رہا جس کے باعث انہیں پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے یا چینی فوج) کے جوان سہارا دے کر لے جا رہے ہیں۔ یہ وہ فوجی ہیں جنہیں گلوان وادی میں گزشتہ برس جھڑپ کے دوران چین نے گرفتار کیا تھا۔ گزشتہ برس 15 جون کو چینی اور بھارتی فوج میں سرحد پر جھڑپ ہوئی تھی جس 20 بھارتی فوجی ہلاک ہوئے تھے۔
” بوٹ پالش بھی مہنگی ہو گئی اس لیے اب پالش سے پہلے ۔۔“ مہنگائی کے طوفان پر حامد میر بھی بول پڑے
حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اتنا اضافہ کر دیا کہ گزشتہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، بجلیاں گرا دیں
شاہ رخ خان نے بیٹے کو جیل میں خرچے کیلئے 4500 روپے بھیج دیے
Today, HD version of Indian soldiers captured by Chinese PLA emerged.
At #GalwanValley last year, Indian soldiers violated the reached consensus and launched provocative attacks against Chinese personnel, leading to serious physical conflicts. pic.twitter.com/34PgYuo3sd
— Shen Shiwei 沈诗伟 (@shen_shiwei) October 15, 2021