Sunday November 24, 2024

قبلہ اول میں نماز جمعہ کے اجتماع میں 50 ہزار فلسطینیوں کی شرکت فلسطینی شہری گروپوں کی شکل میں مسجد اقصی داخل

مقبوضہ بیت المقدس : مسجد اقصی میں 50 ہزار فلسطینیوں نے جمعہ کی نماز ادا کی ہے ۔ اس موقع پر قابض فوج کی طرف سے بڑی تعداد میں فوج اوردیگر سیکیورٹی فورسز تعینات کی گئی تھیں جنہوں نے قدم قدم پر ناکے لگاکر فلسطینیوں کو قبلہ اول کی طرف آنے سے روکا جا رہا تھا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی وزارت اوقاف کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ فلسطینی شہری گروپوں کی شکل میں مسجد اقصی میں داخل ہوئے اور قابض فوج کی سخت سیکیورٹی میں نماز جمعہ ادا کی۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ قابض فوج نے فلسطینی نمازیوں کی شناخت پریڈ کی۔ مسجد کی طرف آنے والے شہریوں کی طرف سے جگہ جگہ تلاشی لی گئی اور ان کی شناخت کی گئی۔ قابض فوج نے باب العامود کے مقام پر سیکڑوں فلسطینیوں کو قبلہ اول میں داخل ہونے سے روک دیا۔

’مجھے دھمکیاں دی جا رہی ہیں ‘ مینار پاکستان پر دست درازی کا شکار ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے سیکیورٹی مانگ لی

مولانا طارق جمیل نے سکالر انجنئیر محمد علی مرزا کو وزیر اعظم عمران خان کی حمایت کی وجہ بتا دی

ناگ منی آپ نے فلمی میں دیکھی ہوگی۔۔سانپ کے پھن سے ناگ منی کیسے نکالی جاتی ہے ؟ خطروں سے بھری ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

FOLLOW US