Sunday January 19, 2025

ناگ منی آپ نے فلمی میں دیکھی ہوگی۔۔سانپ کے پھن سے ناگ منی کیسے نکالی جاتی ہے ؟ خطروں سے بھری ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ناگ منی آپ نے فلمی میں دیکھی ہوگی ۔۔سانپ کے پھن سے ناگ منی کیسے نکالی جاتی ہے ؟ خطروں سے بھری ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ناگ منی جسے کوبرا پرل (Cobra Pearl) یا سنیک سٹون (Snake Stone) بھی کہا جاتا ہے، نہایت ہی بیش قیمت سمجھی جاتی ہے ۔ سائنس کے اعتبار سے بھی ناگ منی کے بہت سے فوائد ہیں جبکہ کچھ توہم پرست لوگ ناگ منی کو آسیب وغیرہ سے نجات اور سانپ کے کاٹنے سے دور رہنے کے لیے بھی پہنتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر کوبرا کے پھن سے ناگ منی نکالنے کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک شخص خطروں سے کھیلتے ہوئے کوبرا کو پکڑتا ہے اور پھر اس کے پھن سے ناگ منی نکال لیتا ہے۔ ناگ منی کے ماننے والے اس کی کوئی بھی قیمت دینے کو تیار ہوتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل خطروں سے بھر پور ویڈیو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

آریان خان کی دوست سینیٹری پیڈ میں منشیات چھپا کر لے گئی تھی این سی بی نے ویڈیو جاری کردی

چین کا ہر قیمت پر تائیوان کو دوبارہ چین کا حصہ بنانے کا اعلان

بیٹے کی منشیات کیس میں گرفتاری کے بعد شاہ رخ خان کو ایک اور جھٹکا، بڑی کمپنی نے فارغ کردیا

FOLLOW US