Wednesday January 22, 2025

مقام ابراہیم ؑپر خانہ کعبہ کا خوب صورت عکس ، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد : سوشل میڈیا پر مقام ابراہیم ؑ کے اوپری حصے پر خانہ کعبہ کے عکس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ،مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حرمین نامی ٹوئٹر اکاؤنٹ پر یہ تصویر شیئر کی گئی ہے۔ شیئر کی گئی تصویر میں مقام ابراہیم ؑ کے اوپری حصے کو عکس بند کیا گیا ہے۔تصویر کی سب سے خاص بات مقام ابراہیم ؐپر خانہ کعبہ کا نظر آتا خوبصورت عکس ہے جو دیکھنے والی ہر آنکھ کو اپنی جانب متوجہ کر رہا ہے۔تصویر میں سورج کی تیز کرنوں کو خانہ کعبہ پر پڑتا دیکھا جاسکتا ہے یہی وجہ ہے کہ خانہ کعبہ کا منظر مقام ابراہیم ؑپر واضح نظر آرہا ہے۔

بھارت کو بڑا دھچکا، کرس گیل آئی پی ایل چھوڑ کر گھر روانہ ہوگئے، حیران کن وجہ سامنے آگئی

جمعہ کے دن کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے گرمی سے بے حال شہریوں کو خوشخبری سنا دی

ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان، پٹرول کتنے روپے مہنگا کردیا گیا

FOLLOW US