Wednesday January 22, 2025

بھارت کو بڑا دھچکا، کرس گیل آئی پی ایل چھوڑ کر گھر روانہ ہوگئے، حیران کن وجہ سامنے آگئی

دبئی: ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری ٹی 20 بلے باز نے انڈین پریمیئر لیگ کو خیر باد کہہ دیا ہے۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق کرس گیل نے آئی پی ایل کے بائیو سیکیور ببل کو چھوڑ دیا ہے۔ کرس گیل کا کہنا تھا کہ وہ بائیو سیکیور ببل کی وجہ سے تھکاوٹ کا شکار ہیں اور خود کو ٹی 20 ورلڈکپ کے لیے فریش رکھنا چاہتے ہیں۔ کرس گیل آئی پی ایل میں پنجاب کنگز کی ٹیم کا حصہ تھے۔

جمعہ کے دن کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے گرمی سے بے حال شہریوں کو خوشخبری سنا دی

ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان، پٹرول کتنے روپے مہنگا کردیا گیا

منی لانڈرنگ ریفرنس،شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز پر فرد جُرم عائد کر دی گئی

FOLLOW US