Sunday January 19, 2025

امراللہ صالح کے گھر سے کتنا بڑا خزانہ نکل آیا؟ جان کر آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں

کابل : طالبان نے افغانستان کے سابق نائب صدر امراللہ صالح کے گھر سے لاکھوں ڈالرز اور زیورات برآمد کرلیے۔ افغان میڈیا کے مطابق پنج شیر میں امراللہ صالح کے گھر سے بھاری مقدار میں امریکی ڈالر برآمد ہوئے ہیں۔ طالبان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سابق نائب صدر کے گھر سے ملنے والے ڈالرز کی مالیت 65 ملین ڈالر ہے۔ اس کے علاوہ ان کے گھر سے بڑی مقدار میں زیورات بھی برآمد کیے گئے ہیں۔ امراللہ صالح کے گھر سے برآمد ہونے والی دولت کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے جس میں طالبان جنگجوؤں کو رقم گنتے دیکھا جاسکتا ہے۔ خیال رہے کہ کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد امراللہ صالح بھاگ کر پنج شیر چلے گئے تھے جہاں انہوں نے احمد مسعود کے ساتھ مل کر کچھ روز تک مزاحمت کی تاہم اب وادی پنج شیر پر بھی طالبان اپنا قبضہ جما چکے ہیں۔

مینار پاکستان پر خاتون سے دست درازی کیس،6ملزم جودیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیے گئے

اداکار عمر شریف کی حالت مزید خراب، بیٹے جواد عمر نے بیان جاری کر دیا

رمیز راجہ نے ڈومیسٹک کرکٹرز کی ماہانہ تنخواہوں میں اضافے کی خوشخبری سنا دی ڈومیسٹک کرکٹرز کی ماہانہ آمدن میں ایک لاکھ روپے کا اضافہ کر دیا

https://twitter.com/Sarfraz_Raja90/status/1437402177589424128?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1437402177589424128%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fdailypakistan.com.pk%2F13-Sep-2021%2F1340145

FOLLOW US