Wednesday January 22, 2025

طالبان کو بتادیا امریکی فوجیوں پر حملہ ہوا تو فیصلہ کن جواب دیا جائیگا، انتھونی بلنکن

واشنگٹن: امریکہ کے سیکریٹری خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ طالبان کو بتادیا ہے کہ امریکی فوجیوں پر حملہ ہوا تو فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سیکریٹری خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ کابل میں موجود سفارتی عملے کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔انتھونی بلنکن نے واضح طور پر کہا ہے کہ افغانستان میں رہنے میں اب امریکہ کا کوئی مفاد نہیں ہے۔

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا فیصلہ، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا

اشرف غنی خاموشی سے ملک سے فرار، بیرون ملک روانگی کی ویڈیو سامنے آ گئی

’ہمارے ہاتھ پیٹھ پر باندھ کر وطن بیچ دیا‘، افغان وزیردفاع کااشرف غنی کے فرار پر سخت ردعمل

FOLLOW US