Tuesday January 21, 2025

افغانستان میں امریکی جنگی طیاروں نے ایک مرتبہ پھر طالبان کے ٹھکانوں پر شدید بمباری شروع کر دی

کابل:افغانستان سے نکل جانے والے امریکا کے بی 52 طیاروں نے قطر سے افغانستان آ کر طالبان کے ٹھکانوں پر بم باری کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی بی 52 طیاروں کے قطر سے افغانستان آ کر طالبان کے ٹھکانوں پر بم باری کرنے کا دعوی روسی میڈیا نے کیا ہے۔روسی میڈیا کے مطابق امریکی طیاروں نے افغانستان میں ہلمند، ہرات اور قندھار میں بم باری کی ہے۔واضح رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے طالبان پر حملوں کے لیے بی 52 طیارے افغانستان بھیجنے کا حکم دیا تھا۔

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں 31 اگست تک اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

ن لیگ کے کارکنان آپے سے باہر، شہباز شریف اور نواز شریف کے پوسٹر پھاڑنے کی ویڈیو سامنے آگئی

افغانستان: طالبان کا تیسرے صوبائی دارالحکومت پر قبضے کا دعویٰ

FOLLOW US