
پرویزمشرف ہزاروں قبائلیوں کا قاتل،پاکستان لاکرعدالتوں میں پیش کرو،حامد میر
وزراءمگرمچھ کے آنسونہ بہائیں،راؤانوارکاہمیں بتاؤکہاں ہے ہم خود پکڑلائیں گے،یہ دھرناراؤانوارکی گرفتاری تک ختم نہیں ہوگا،بلکہ ملک بھرمیں پھیل جائیگا،پھرحکمران عزت بچاکربھاگیں گے۔محسود قبائل کےدھرنے سے خطاب پرویزمشرف ہزاروں قبائلیوں