Sunday January 19, 2025

پاکستان میں نابینا ، ضعیف اور بوڑھے افراد کے لئے اسمارٹ جوتا تیار کرلیا۔

شاور: سوات کے ضلع مالم جبہ سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم نے نابینا ، ضعیف اور بوڑھے افراد کے لئے اسمارٹ جوتا تیار کرلیا۔طالب علم کے مطابق یہ جوتا 120 سینٹی میٹر تک کے فاصلے میں کسی بھی رکاوٹ کے بارے میں صارف کو وائبریشن اور آواز کےذریعے پہلے سے آگاہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔طالب علم کا کہنا ہے کہ اس نے پہلے بھی کئی پروجیکٹس پر کام کیا لیکن وسائل کی کمی اور حکومت کی طرف سے تعاون نہ ہونے کی وجہ سے وہ اپنی اس فیلڈ میں ترقی نہیں کر سکتا۔طالب علم نے محفوظ مستقبل کے لئے ہائی سیکیورٹی پاور ہوم سمیت دیگر منصوبوں پر کام کرنے کی امید بھی ظاہر کی۔اس کے علاوہ طالب علم نے حکومت اور اعلیٰ حکام پر زور دیا ہے کہ وہ مالی طور پران کی مدد کریں تاکہ وہ پاکستان کا بین الاقوامی سطح پر نام روشن کرسکے۔انہوں نے نابینا افراد کے لئے اس جوتے میں ٹرانسمیشنز لگائے ہیں اور اس کی بیٹری بھی سولر سسٹم سے چارج کی جا سکتی ہے۔

صرف وقتی طور پر حجاب پہننا درست نہیں تھا ۔ اقرار الحسن کا کرن ناز کے حجاب پہننے پر تنقید

کشمیر میں 75 سال سے جاری ظلم وستم ختم کرنے کی ضرورت ہے: رجب طیب اردوان

بھیڑ کی کھال میں چھپے بھیڑیوں سے ہوشیار رہو: ڈیرن سیمی ان بھیڑیوں کو کھانا کھلانے کے باوجود یہ سوتے میں آپ کو کھا جائیں گے

FOLLOW US