Sunday January 19, 2025

کشمیر میں 75 سال سے جاری ظلم وستم ختم کرنے کی ضرورت ہے: رجب طیب اردوان

واشنگٹن: ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ کشمیر میں 75 سال سے جاری ظلم وستم ختم کرنے کی ضرورت ہے،مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ترکی کشمیر کی عوام کے ساتھ ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ 40 سال سے افغانستان کو تنہا چھوڑ دیا گیا،ترکی افغانستان اور وہاں کی عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ افغانستان کو عالمی امداد اور یکجہتی کی ضرورت ہے۔سماجی ڈھانچے کی پرواہ کیے بغیر افغانستان کو تنہا چھوڑ دیا گیا۔کورونا ویکسین کو قوم پرستی سے جوڑنا انسانیت کی توہین ہے۔ابھی بھی لاکھوں لوگ کورونا وائرس میں مبتلا ہیں۔فلسطین کے حقوق کے لیے اپنی کوشش جاری رکھیں گے۔

’عمران اپوزیشن میں ریاست مدینہ کی مثال دیتے تھے، اب تحائف کی تفصیلات نہیں دی جارہیں‘

بھیڑ کی کھال میں چھپے بھیڑیوں سے ہوشیار رہو: ڈیرن سیمی ان بھیڑیوں کو کھانا کھلانے کے باوجود یہ سوتے میں آپ کو کھا جائیں گے

برطانوی ہائی کمشنر بھی انگش کرکٹ بورڈ کے فیصلے کیخلاف بول پڑے پاکستان محفوظ ملک ہے، برطانوی سفارت خانے نے سیکورٹی کے حوالے سے کوئی الرٹ جاری نہیں کیا

FOLLOW US