
پاکستان کی کامیابی دنیا کی کامیابی ہے، مشکل حالات میں پتا چلا پاکستان کی پہلے سے بھی زیادہ ضرورت ہے، امریکا نے پاکستان کی تعریف میں کیا کچھ کہہ دیا؟
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں تعینات امریکی سفیر پال جونز نے کہا ہے کہ پاکستان کی کامیابی دنیا کی کامیابی ہے، مشکل حالات میں پتا چلا پاکستان کی پہلے